بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز کو جج کی ویڈیو جاری کرنا گلے پڑ گیا ، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی ) وزیراعلی پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر‘پی ٹی آ ئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی مو جو د گی میں شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں ہے مریم نواز لیڈر بننے کے چکر میں بو نگیاں ما ررہی ہے نواز شریف کو سزا دینے کے حوالے سے مبینہ جج ار شد ملک کے نام سے منسو ب و یڈ یو کی فرانزک آ ڈٹ کرائے جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پار ٹی کار کنوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے جج پر الزام لگا کر باشعور عوام کی ہمدردیاں سمیٹنے کی بھونڈی کوشش ہے‘ ن لیگ کی سیا ست کا سور ج

غرو ب ہو چکا ہے ڈوبتی کشتی کو سہارا دینے دینے کیلئے ہا تھ پا ئو ں مارے جا رہے ہیں لیکن ذلت شریف فیملی کا مقدر بن چکی ہے انہو ں نے کہا کہ مریم نوازنے معزز جج کے حوالے ویڈیو جاری کرکے ایک جج پر نہیں پوری عدلیہ پر انگلیاں اٹھائی ہیں، یہ اداروں کو بدنام کرنے کی مذموم سازش ہے انہو ں نے مزید کہاکہ اگر شر یف فیملی کا دامن صاف ہے تو شریف خاندان کے سب افراد کو پاکستان بلائیں اور عدالتوں میں پیش ہوں اور اپنی بے گناہی ثا بت کریں۔ ن لیگ ادارو ں کیخلا ف ز بان درازی سے با ز آ جا ئے ملکی ادارو ں کیخلا ف با تیں کرنے والے غدارو ں کو عوام مستر د کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…