منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کیلئے تاریخ میں ایک بار پھرتوسیع کر دی 

datetime 9  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کیلئے تاریخ میں توسیع کر دی۔ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق مدت میں توسیع عید الضحی کی چھٹیوں کے باعث کی گئی ہے،جولائی 2019 کے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی کی مدت 15 اگست سے بڑھا

کر 19 اگست کر دی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ 18 اگست سے بڑھا کر 21 اگست کر دی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق ایف بی آر نے کسٹم کے گریڈ 20 کے افسر سید حامد علی نے چیف مینجمنٹ کسٹم ایف بی آر ہیڈکوارٹر کا چارج سنبھال لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…