منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

 وزیر اعظم عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ میں کتنی بڑی تعداد میں سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں، وزیرداخلہ اعجاز شاہ  کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ میں 215سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں۔ جمعہ کو وزیر اعظم کی ذاتی رہائش گاہ پر 215سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کا انکشاف

وقفہ سوالات میں تحریری طورپر کیا گیا۔ وقفہ سوالات میں وزیر داخلہ بریگیڈیئر ر اعجازشاہ نے یہ جواب لیگی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کے سوال کے جواب میں بتایا۔بیان کے مطابق سیکیورٹی ڈویژن کے 129ایف سی کے 75جبکہ سپیشل برانچ کے 11اہلکار تعینات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…