پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

بلاول بھٹو زر داری چابی والا کھلونا قرار

datetime 9  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی خواتین پارلیمنٹرینز نے بلاول بھٹو زر داری کو چابی والا کھلونا قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اتنی غیرت ہے تو لاڑکانہ میں ایڈز ختم اور سندھ کے مسائل حل کریں ۔ پارلیمنٹ کے باہر اراکین کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عالیہ حمزہ نے کہاکہ اسمبلی میں گزشتہ روز چابی والا کھلونا پھدکتا آیا، کہا گیا کہ اتنی غیرت ہے مردوں سے مقابلہ کریں۔عالیہ حمزہ نے کہاکہ ہم کہتے ہیں کہ اتنی غیرت ہے تو پی ٹی آئی کی خواتین سے مقابلہ کریں۔

انہوںنے کہاکہ اتنی غیرت ہے تو لاڑکانہ میں ایڈز ختم کریں ، اتنی غیرت ہے تو سندھ کے مسائل حل کریں ۔انہوںنے کہاکہ اتنی غیرت ہے تو کراچی کا کچرہ اٹھانے کے لیئے وفاق کو کہا۔انہوںنے کہاکہ چابی والے کھلونے کو کبھی شیریں رحمان کبھی پھوپھو تو کبھی ڈیڈی چابی بھریں ۔انہوںنے کہاکہ بلاول اپکو ہمیں اور پاکستان کی عورتوں کو جواب دینا ہے ۔انہوںنے کہاکہ مریم بی بی سے پوچھنا کہ اتنے پیسے کہاں سے آئے ۔انہوںنے کہاکہ کونسا ایسا کاروبار ہے جو کروڑوں روپے اپکو ملتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…