اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز دعوے کے باوجود سینما گراؤنڈ میں جلسہ کرنے میں ناکام، اچانک پروگرا م تبدیل، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایات، دوڑیں لگ گئیں‎

datetime 7  جولائی  2019 |

منڈی بہاؤ ا لدین (آن لائن) سینما گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پرمریم نواز کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا گیا۔ ن لیگ سینما گراؤنڈ میں جلسہ کرنے میں ناکام ہو گئی حالانکہ اس سے پہلے مریم نواز شریف نے کہا تھا کہ وہ ہر صورت وہاں جلسہ کریں گی تاہم اب جلسے کا مقام تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نوازاب کنک چوک یا جیل چوک

پر ریلی سے خطاب کریں گی۔دوسری جانب پولیس نے مسلم لیگ نکے درجنوں کارکنان اور رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ شہر میں رات بھر پولیس لیگی کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارتی رہی اور درجنوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ ڈی پی او منڈی بہاولدین کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی خدشات ہیں اس لیے جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…