اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے سات ارب ڈالرز سے زائد کا قرض اداکردیا،رواں مالی سال مزید کتنے ارب ڈالرزکی ادائیگی کرنا ہے؟چونکا دینے والے انکشافات

datetime 7  جولائی  2019 |

کراچی (این این آئی) حکومت نے گزشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں قرض سروسنگ کی ادائیگی کے طور پر 2 ارب 34 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کردی۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے مالی سال 19 کے پہلے 9 ماہ میں 7 ارب 22 کروڑ 90 ڈالر کی ادائیگیاں کیں، جو مالی سال 18 کی مجموعی ادائیگیوں سے تھوڑی کم تھیں۔غیر ملکی زرمبادلہ میں پہلے سے ہی کمی کا سامنا کرنے والی حکومت کے لیے بڑھتے ہوئے قرض سروسنگ اخراجات تشویش کا باعث بن چکے ہیں،اگر حکومت چوتھی سہ ماہی کے دوران قرض سروسنگ

کی مد میں مزید ڈھائی ارب ڈالر کی ادائیگی کرتی ہے تو مجموعی ادائیگیاں 10 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی، پہلی تین سہ ماہی کے دوران مجموعی ادائیگیوں میں 5 ارب 18 کروڑ 40 لاکھ ڈالر بطور پرنسپل اور 2 ارب 4 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سود شامل ہے۔مرکزی بینک نے اعلان کیا کہ 28 جون پر ختم ہونے ہفتے کے دوران قطر سے 50 کروڑ ڈالر وصول ہونے کے باوجود اسٹیٹ بینک کے غیرملکی زرمبادلہ میں کمی آئی۔50 کروڑ ڈالر قطر سے آنے والے 3 ارب ڈالر کے حصے میں سے تھے جبکہ مہمان ملک کی یہ رقم اسٹیٹ بینک کے اکاونٹ میں رکھی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…