اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز ریلی کی صورت میں منڈی بہاؤ الدین کیلئے روانہ ہوئیں،کیپٹن (ر) صفدر نے گاڑی ڈرائیور کی،کارکن زخمی، حیرت انگیز صورتحال

datetime 7  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز ریلی کی صورت میں جاتی امراء رائے ونڈ سے منڈی بہاؤ الدین کیلئے روانہ ہوئیں،جاتی امراء جمع ہونے والے کارکن وزیر اعظم نواز شریف، تیری آواز میری آواز مریم نواز مریم نواز کے نعرے لگاتے رہے،سکیورٹی نے مریم نواز کی گاڑی کو اپنے حصار میں لئے رکھا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز اپنے اعلان کے مطابق سہ پہرکے وقت منڈی بہاؤ الدین میں اعلان کردہ جلسے سے خطاب کے لئے جاتی امراء رائے ونڈ سے روانہ ہوئیں۔ ان کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر

نے گاڑی ڈائیور کی۔ گھر سے روانگی کے وقت کارکن والہانہ انداز میں نعرے لگاتے رہے اور اسی دوران ایک کارکن کا پاؤں گاڑی کے نیچے آگیا جس سے وہ زخمی ہوگیا، کارکنوں کے شور پر مریم نواز نے گاڑی کے اندر سے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے اس بارے استفسار کیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے جبکہ سکیورٹی نے مریم نواز کی گاڑی کو اپنے حصار میں لئے رکھا۔ مریم نواز کی ریلی کی صورت میں روانگی کی وجہ سے مختلف شاہراہوں پر ٹریفک سست روی کا شکار رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…