پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

میاں صاحب مریم نواز گرفتار ہوئی آپ اسلام آباد آگئے؟ صحافی کے سوال پر شہباز شریف نے کیا جواب دیا

datetime 9  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اسلام آباد جاتا ہوں تو کہتے ہیں آپ لاہور کیوں نہیں جاتے ، لاہور ہوتا ہوں تو کہتے ہیں پارلیمنٹ میں کیوں نہیں جاتے ۔ جمعہ کو شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں مریم نوازاور ان کے چچا زاد کزن کی گرفتاری کے

بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس سے قبل شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ میاں صاحب مریم نواز گرفتار ہوئی آپ اسلام آباد آگئے؟ شہبازشریف نے جواب دیاکہ میں یہاں آتا ہوں تو آپ کہتے ہیں وہاں کیوں نہیں جاتا۔ شہباز شریف نے کہاکہ وہاں ہوتا ہوں تو کہتے ہیں پارلیمنٹ کیوں نہیں جاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…