جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

قیدیوں کے لئے خوشخبری،حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

datetime 9  اگست‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سزا یافتہ قیدیوں کی عیدالاضحی اور 14 اگست کی خوشی میں سزائیں معاف کردیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عید الاضحی کی خوشی میں سزا یافتہ قیدیوں کی 60 دن کی سزا معاف کردی اور اسی طرح 14 اگست کی خوشی میں بھی سزا یافتہ قیدیوں کی 60 یوم کی سزا معاف کردی۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق اس حساب

سے سزا یافتہ قیدیوں کی 4ماہ کی سزائیں معاف کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سزا کی معافی کا اطلاق ملک کے خلاف سازش، دہشتگردی، جاسوسی، زنا، قتل، اغوا، ڈکیتی کے قیدیوں پر نہیں ہوگا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اس خصوصی سزا کی معافی پر فائدہ اٹھانے والے قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی اور کہا کہ مجھے امید ہے کہ سزا میں رعایت ملنے والے قیدی اپنی زندگی میں بہتری لائیں گے۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…