پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بچیوں کیساتھ زیادتی کرنیوالوں کو رات کے اندھیرے میں کال کوٹھری کی بجائے چوک میں پھانسی پر لٹکایا جائے،علی محمد خان جذباتی، فرشتہ کے گھر جاپہنچے

datetime 23  مئی‬‮  2019

بچیوں کیساتھ زیادتی کرنیوالوں کو رات کے اندھیرے میں کال کوٹھری کی بجائے چوک میں پھانسی پر لٹکایا جائے،علی محمد خان جذباتی، فرشتہ کے گھر جاپہنچے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل بچی فرشتہ کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لیے پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات کو مفادات کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہئے۔پولیس اصلاحات کی طرف جا رہی ہے… Continue 23reading بچیوں کیساتھ زیادتی کرنیوالوں کو رات کے اندھیرے میں کال کوٹھری کی بجائے چوک میں پھانسی پر لٹکایا جائے،علی محمد خان جذباتی، فرشتہ کے گھر جاپہنچے

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ ، جانتے ہیں میزائل کتنے کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

datetime 23  مئی‬‮  2019

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ ، جانتے ہیں میزائل کتنے کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

راولپنڈی( آن لائن) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ شاہین 2، 1500 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ… Continue 23reading پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ ، جانتے ہیں میزائل کتنے کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

بدعنوان سیاستدان پیسہ واپس کرنا چاہتے ہیں لیکن رسیدیں نہیں دیناچاہتے، شریف برادران ڈیل کے لیے تیار ہیں لیکن ان کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

datetime 22  مئی‬‮  2019

بدعنوان سیاستدان پیسہ واپس کرنا چاہتے ہیں لیکن رسیدیں نہیں دیناچاہتے، شریف برادران ڈیل کے لیے تیار ہیں لیکن ان کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی بخاری نے کہا ہے کہ کرپشن میں ملوث سیاستدان پیسہ تو واپس کرنا چاہتے ہیں لیکن رسیدیں نہیں دینا چاہتے، شریف برادران کسی تیسرے فرد کے ذریعے ڈیل کے لئے تیار ہیں،لیکن ان کا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنے… Continue 23reading بدعنوان سیاستدان پیسہ واپس کرنا چاہتے ہیں لیکن رسیدیں نہیں دیناچاہتے، شریف برادران ڈیل کے لیے تیار ہیں لیکن ان کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

ایسی کوئی دستاویز نہیں ملی جس سے اسحاق ڈار کے خفیہ اثاثے ظاہر ہوں،واجد ضیاء کے بیان نے لیگیوں کو خوش کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2019

ایسی کوئی دستاویز نہیں ملی جس سے اسحاق ڈار کے خفیہ اثاثے ظاہر ہوں،واجد ضیاء کے بیان نے لیگیوں کو خوش کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں واجد ضیاء پرجرح کے دور ان نیب پراسیکیوٹر نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ سارے سوالات ایک اشتہاری شخص سے متعلق پوچھے جا رہے ہیں، اشتہاری شخص سے متعلق جرح نہیں ہو سکتی جو شخص عدالت سے… Continue 23reading ایسی کوئی دستاویز نہیں ملی جس سے اسحاق ڈار کے خفیہ اثاثے ظاہر ہوں،واجد ضیاء کے بیان نے لیگیوں کو خوش کر دیا

حکمران جماعت کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ، تحریک انصاف دوبارہ الیکشن کی صورت میں کتنی نشستیں زیادہ جیتے گی؟ عوامی رائے پر مشتمل سروے کے اعداد و شمار جاری

datetime 22  مئی‬‮  2019

حکمران جماعت کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ، تحریک انصاف دوبارہ الیکشن کی صورت میں کتنی نشستیں زیادہ جیتے گی؟ عوامی رائے پر مشتمل سروے کے اعداد و شمار جاری

پشاور (نیوز ڈیسک) عوامی رائے پر مشتمل سروے میں حکمران جماعت کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافے دیکھنے میں آیا، خیبرپختونخوا میں جماعتوں کی مقبولیت کے حوالے سے روشن پاکستان اوپینین پول کے ہونے والے سروے کے اعداد و شمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ دوبارہ الیکشن ہونے… Continue 23reading حکمران جماعت کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ، تحریک انصاف دوبارہ الیکشن کی صورت میں کتنی نشستیں زیادہ جیتے گی؟ عوامی رائے پر مشتمل سروے کے اعداد و شمار جاری

موجودہ حالات میں ڈالر کی ذخیرہ اندوزی حرام، مرکزی علماء کونسل نے فتویٰ دے دیا

datetime 22  مئی‬‮  2019

موجودہ حالات میں ڈالر کی ذخیرہ اندوزی حرام، مرکزی علماء کونسل نے فتویٰ دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موجودہ ملکی حالات میں ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کو مرکزی علماء کونسل نے حرام قرار دے دیا۔ مرکزی علماء کونسل نے فتویٰ جاری کر دیا ہے، دارالافتاء کی جانب سے جاری فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ ایسے افراد جو ڈالر خرید کر اپنے پاس رکھ لیتے ہیں اور قیمت بڑھنے… Continue 23reading موجودہ حالات میں ڈالر کی ذخیرہ اندوزی حرام، مرکزی علماء کونسل نے فتویٰ دے دیا

سعودی عرب ہر ماہ کتنے ملین ڈالرز کی پٹرولیم مصنوعات پاکستان کو دے گا؟ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے سعودی عرب بارے پاکستانی عوام کے جذبات کی ترجمانی کر دی

datetime 22  مئی‬‮  2019

سعودی عرب ہر ماہ کتنے ملین ڈالرز کی پٹرولیم مصنوعات پاکستان کو دے گا؟ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے سعودی عرب بارے پاکستانی عوام کے جذبات کی ترجمانی کر دی

اسلام آباد (آن لائن) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ہر ماہ 275 ملین ڈالرز کی پیٹرولیم مصنوعات موخر ادائیگیوں پر تین سال تک پاکستان کو دے گا جس سے پاکستانی کی ادائیگیوں کے توازن میں بہتری آئے گی۔ اپنے ٹوئیٹ میں عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام… Continue 23reading سعودی عرب ہر ماہ کتنے ملین ڈالرز کی پٹرولیم مصنوعات پاکستان کو دے گا؟ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے سعودی عرب بارے پاکستانی عوام کے جذبات کی ترجمانی کر دی

ریورس گیئر لگ گیا، ڈالر کی قیمت آنے والے دنوں میں کتنی کم ہو جائے گی؟ ملکی معیشت کے لیے بڑی خبر

datetime 22  مئی‬‮  2019

ریورس گیئر لگ گیا، ڈالر کی قیمت آنے والے دنوں میں کتنی کم ہو جائے گی؟ ملکی معیشت کے لیے بڑی خبر

کراچی(آن لائن) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تین پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 151 روپے 95 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ سستا ہوکر 153 روپے کا ہوگیا۔انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوکر 152 روپے کا ہوگیا تاہم کچھ دیر بعد… Continue 23reading ریورس گیئر لگ گیا، ڈالر کی قیمت آنے والے دنوں میں کتنی کم ہو جائے گی؟ ملکی معیشت کے لیے بڑی خبر

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس، تینوں مسلح افواج کے سربراہوں کی شرکت، موجودہ معاشی بحران کے پیش نظر اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 22  مئی‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس، تینوں مسلح افواج کے سربراہوں کی شرکت، موجودہ معاشی بحران کے پیش نظر اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی صورتحال، بھارتی الیکشن کے بعد کی صورتحال،ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی سمیت ملکی معیشت کے امور زیر بحث آئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس، تینوں مسلح افواج کے سربراہوں کی شرکت، موجودہ معاشی بحران کے پیش نظر اہم فیصلہ کر لیا گیا