جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان میں عید الاضحی کب منائی جائے گی ؟تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 5  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عید الاضحی پاکستان میں 11اگست کو منائے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل آسٹرونا میکل سنٹر نے امکان ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں عید الاضحی بروز اتوار گیارہ اگست کو منائی جائے گی ۔ جبکہ ملک میں ذی الحجہ کا چاند یکم اگست کو

دکھائی دینے کا قوی امکان ظاہر کیا ہے ۔ تاہم دیگر اسلامی ممالک نےعید الاضحی منانے کا فیصلہ سعودی عرب کی جانب سے پہلی ذی الحجہ کے اعلان سے مشروط کیا ہے ۔ 10 اگست بروز ہفتہ 2019ء کو یومِ عرفات کے موقع پرامارات میں عام تعطیل ہوکا اعلان کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…