اسلام آباد (این این آئی)ترجمان مریم اورنگزیب مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب آپ نے جو کرنا ہے کر لیں، آپ کے کانوں میں سلیکٹڈ وزیراعظم کی آوازیں گونجتی رہیں گیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب علیمہ باجی چور ہیں،
اور رہیں گی آپ جو مرضی کر لیں،عمران صاحب این آر او این آر او کا ڈرامہ اور تماشہ بند کریں، دھمکیاں نہ دیں، جو کرنا ہے کریں۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب آپ نالائق اور نااہل ہیں اور رہیں گے جو مرضی کر لیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب آپ نے علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کو این آر او دے دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران صاحب ملک کو آئی ایم ایف میں گروی کیوں رکھا، سوال ہوتا رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب این آر او این آر او کا ڈرامہ اور تماشہ بند کریں، دھمکیاں نہ دیں، جو کرنا ہے کریں۔انہوں نے کہاکہ عمران صاحب این آر او کا چورن بیچنا بند کریں، عوام کو روٹی دیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب دس ماہ میں دس ہزار تیز ترین قرضہ لیا اور ایک اینٹ بھی نہیں لگائی سوال ہوتا رہے گا۔ انہوکں نے کہاکہ عمران صاحب ایک کھرب کے پشاور میٹرو کے کھڈوں کا سوال ہوتا رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب 18 جعلی اکاؤنٹس میں پیسہ کہاں سے آیا، سوال ہوتا رہے گا،عمران صاحب سوال ہوتا رہے گا کہ علیمہ باجی کی غیر قانونی آپ کی بے نامی جائیدادیں کہاں سے آئیں، کیا تھے وہ ذرائع؟۔ مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب آپ نے جو کرنا ہے کر لیں، آپ کے کانوں میں سلیکٹڈ وزیراعظم کی آوازیں گونجتی رہیں گیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب علیمہ باجی چور ہیں، اور رہیں گی آپ جو مرضی کر لیں