آپ نے جعلی اکاؤنٹس سے 3 کروڑ روپے لیکر اویس مظفر کو دیئے؟، نیب حکام کا سوال،میں نے پیسے کیوں وصول کئے؟فریال تالپور کے جواب نے سب کو حیران کردیا
کراچی(این این آئی) جعلی اکاونٹس کیس میں جسمانی ریمانڈ کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کا بیان منظر عام پر آگیا، موصول بیان کی کاپی کے مطابق نیب نے فریال تالپور سے سوال پوچھا کہ کیا آپ نے جعلی اکاؤنٹس سے 3 کروڑ روپے لیکر اویس مظفر کو دیئے؟ فریال… Continue 23reading آپ نے جعلی اکاؤنٹس سے 3 کروڑ روپے لیکر اویس مظفر کو دیئے؟، نیب حکام کا سوال،میں نے پیسے کیوں وصول کئے؟فریال تالپور کے جواب نے سب کو حیران کردیا











































