ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی جمیل احمد خان کے حلقہ  NA237 کی ری کاونٹنگ مکمل،الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 3  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جمیل احمد خان کی NA237 کی ری کاونٹنگ میں 1508 ووٹوں کی برتری سے کامیابی برقراررہنے پر حلقے کی عوام اور کارکنان اور شکریہ ادا رکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے حکیم بلوچ کو ایک بار پھر شکست ہوئی، دھاندلی کے دعوے جھوٹے ثابت ھو گئے۔ری کاونٹنگ میں ایک بار پھر کامیابی حق اور سچ کی فتح ہے۔ حلقے کی عوام اور پارٹی کارکنان کا شکر گزار ہوں جنہوں نے انتخابات میں دن رات محنت کر کے تحریک انصاف کو کامیاب بنایا۔ پورے پاکستان میں

یہ پہلا حلقہ ہے جس میں ری کاونٹنگ کی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی جھوٹے پراپگنڈہ کر کے اداروں اور عوام کو گمراہ کرنا بند کرے۔ پی پی قیادت سمجھ لیں کہ انتخابات ری کاونٹنگ کے جھوٹے ہتھکنڈوں سے نہیں بلکہ عوامی حمایت سے جیتے جاتے ہیں۔ ہم کسی کو عوام کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے۔ عوام نے عمران خان اور تحریک انصاف کے حق میں رائے دی تھی جس کا ثبوت ری کاونٹگ کی شکل میں آچکا ہے۔پیپلز پارٹی ایک نہیں سارے حلقے کھلوا کر اپنا شوق پورا کرلے، پی ٹی آئی کو انتخابات میں حقیقی فتح حاصل ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…