منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

گاڑی کی قسطیں کیوں جمع نہیں کروائیں؟نجی بنک کے ریکوری ایجنٹس کے مبینہ تشدد سے 32 سالہ شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا

datetime 3  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) نجی بنک کے ریکوری ایجنٹس کے مبینہ تشدد سے 32 سالہ شہری جاں بحق ہوگیا۔ کامران کے لواحقین کے مطابق نجی بینک کے ملازمین گاڑی اور بھائی کامران کو گھر سے اٹھا کر لے گئے۔ لواحقین نے الزام عائد کیا کہ تین گھنٹے کے بعد تشدد کر کے چھوڑ دیا،دوران تشدد کامران کو دل کا دورہ پڑا،نجی بینک کے ملازموں نے اوبر کروا

کر کامران کو گھر کے پتے پر بھجوا دیا، گھر پہنچتے ہی کامران کو دوسرا دل کا دورا پڑا اور اس کی موت واقع ہو گئی۔ کامران کے لواحقین نے تھانہ شادباغ میں نجی بینک  کے ملازمین کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست جمع کروا دی۔ بتایا گیا ہے کہ متوفی کامران کی گاڑی کی 38 ہزار کی قسطیں باقی تھیں۔ کامران ایک بچے کا باپ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…