جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن، 50 لاکھ نان فائلرز اور بے نامی اداروں کو نوٹس بھیجنے کی تیاریاں مکمل،ٹیکس چوروں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچایاجائیگا

datetime 30  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) یکم جولائی سے 50 لاکھ نان فائلرز اور بے نامی اداروں کو نوٹس بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ملک کے دس بڑے شہروں میں پچاس بڑے ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی ہوگی۔ایف بی آر کے ممبر ڈاکٹر حامد عتیق سرور کے مطابق لاہور، اسلام آباد، ملتان

اور فیصل آباد میں پہلے کاروائی ہوگی جبکہ راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور حیدر آباد کے ٹیکس چور بھی ریڈار میں آ چکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ایف بی آر ٹیکس چوروں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچائے گا، ان 50 بڑے ٹیکس نادہندگان کودوسروں کیلئے مثال بنایا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…