اراکین اسمبلی نے سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے افسوسناک طرز عمل اختیارکرلیا،مسلم لیگ ن کی حنا پرویز بٹ کی ’’چوری‘‘ پکڑی گئی
لاہور (آن لائن)اراکین اسمبلی نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے چوری شدہ بزنس اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرانا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی حنا پرویز بٹ کی جانب سے تیزاب گردی کے حوالے سے جمع کرایا گیا بل کاپی پیسٹ نکلا۔مسلم لیگ ن کی رکن نے قومی… Continue 23reading اراکین اسمبلی نے سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے افسوسناک طرز عمل اختیارکرلیا،مسلم لیگ ن کی حنا پرویز بٹ کی ’’چوری‘‘ پکڑی گئی