بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

شہباز شریف کو نیب نے طلب کر لیا

datetime 27  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو 5 جولائی کو طلب کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی رہائشگاہ پر پانچ جولائی کو طلبی کا سمن موصول کروا دیا گیا۔ سابق وزیراعلی پنجاب کو 5 جولائی، دوپہر 2 بجے پیش ہونے کی ہدایات کی گئی ہے۔

نیب مراسلہ میں شہباز شریف کو فیملی کے تمام اثاثہ جات اور 2009 میں 11 کروڑ 22 لاکھ سے زائد کی رقوم کی فارن کرنسی میں وصولی کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس کے علاوہ شہباز شریف کو بیرون ملک اثاثہ جات اور اکاؤنٹس کے علاوہ گاڑیوں کی تفصیلات بھی فراہم کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…