پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ 14آگست سے اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز کو ختم کردیا جائے گا کیونکہ پاکستان دنیان بھر میں موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والا ملک ہے اور وزیر اعظم عمران خان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر قابو پانے کیلئے خصوسی اقدامات اٹھا رہے… Continue 23reading پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا







































