محکمہ موسمیات نے موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی کردی،بارشوں کا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟تفصیلات جاری
کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے آج (بدھ)سے کراچی میں موسلادھاربارش کی پیشگوئی کردی ہے، بارش سے درجہ حرارت مزید 4 سے 6 ڈگری تک کم ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خوشخبری سناتے ہوئے بدھ سے کراچی سمیت مختلف علاقوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی کردی،بارشوں کا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟تفصیلات جاری