جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

(ن) لیگ کے ایم پی اے طاہر جمیل کاگھنائونا چہرہ بے نقاب، کمسن ملازمہ کیساتھ 2مرتبہ زیادتی ،تیسری مرتبہ کوشش میں ناکامی پر درندے نے حوا کی بیٹی کیساتھ کیا سلوک کیا؟جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

datetime 27  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے ممبر صوبائی اسمبلی طاہر جمیل کی گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ۔نجی ٹی وی چینل فائیو کے مطابق 15سالہ(ص) اور دس سالہ (ا) شوکت آباد کے رہائشی ریاض کی بیٹیاں ہیں۔ دونوں بہنیں 7ماہ سے فوارہ چوک میں طاہر جمیل کے گھر ملازمہ ہیں۔ 15سالہ ملازمہ نے الزام لگایا ہے کہ طاہر جمیل نے اپنے گھر میں مجھے دو بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔ تیسری بار زیادتی کی کوشش پر میں نے خود کو

واش روم میں بند کرلیا۔ متاثرہ لڑکی نے کہا کہ زیادتی میں مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنایا سر کے بال کاٹ دیئے۔ ایم پی اے طاہر جمیل کی بیوی بھی ہمیں تشدد کا نشانہ بناتی تھی۔ بچیوں کی چچی پروین کے مطابق بٹالہ کالونی پولیس نے ہماری درخواست پر مقدمہ درج نہ کیا۔ پولیس نے میڈیکل چیک بھی نہ کرایا۔ دھکے دیکر تھانے سے نکال دیا۔دوسری جانب ایم پی اے طاہر جمیل اور ان کی بیوی کا موقف سامنے نہ آسکا، اگر وہ اپنا موقف دینا چاہیں تو من وعن شائع کیا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…