پاکستان کے روس کے ساتھ 10ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط ہوگئے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرپٹرولیم غلام سرورخان نے کہا ہے کہ حکومت، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے کی پالیسی پر عمل درآمد کر رہی ہے،حکومت انرجی سیکٹر میں گڈ گورننس کے تحت پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کی کوشش کے ساتھ… Continue 23reading پاکستان کے روس کے ساتھ 10ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط ہوگئے