حمزہ شہبازشریف کی گرفتاری کا معاملہ، نیب نے حکمت عملی تیار کر لی ،ٹھوس شواہد مل گئے
اسلام آباد (این این آئی) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازشریف کی گرفتاری کا معاملہ، نیب نے حکمت عملی تیار کر لی ،(آج) آٹھ رکنی ٹیم ہائی کورٹ میں موجود رہے گی ۔ ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت منسوخ ہونے پر نیب ہائی کورٹ سے حمزہ شہباز کو گرفتار کریگی۔ذرائع… Continue 23reading حمزہ شہبازشریف کی گرفتاری کا معاملہ، نیب نے حکمت عملی تیار کر لی ،ٹھوس شواہد مل گئے