سائیں سرکار کے تمام دعوے ہوا ،تھرپارکر میں لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے
چھاچھرو(آن لائن) خشک سالی کے شکار تھرپارکر کے 2بڑے گاؤں پینے کے پانی کے شدید بحران کا شکار ہو گئے، فلٹر پلانٹس بھی فنی خرابی کے باعث بند پڑے ہیں، شدید گرمی میں اہل علاقہ نے ہاتھوں میں پانی کے خالی گیلن اٹھاکر احتجاج کیا۔شدید گرمی اور پانی کی ایک بوند تک نہیں، تھر کے… Continue 23reading سائیں سرکار کے تمام دعوے ہوا ،تھرپارکر میں لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے