وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان وزارت سے استعفیٰ طلب کر نے کی خبروں کے بعد بالاخر خود بھی بول پڑے، دوٹوک اعلان کردیا
راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے وزارت سے استعفیٰ طلب کر نے کی خبروں کو سختی سے مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ مجھ سے کسی نے استعفیٰ نہیں مانگا ،عمران خان کو لٹا ہوا پاکستان ملا ، صورتحال ٹھیک ہوگی اور اگلا الیکشن بھی جتیں گے،احسن اقبال پڑھے لکھے جاہل ہیں… Continue 23reading وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان وزارت سے استعفیٰ طلب کر نے کی خبروں کے بعد بالاخر خود بھی بول پڑے، دوٹوک اعلان کردیا