ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے جو کہا کردکھایا،مبینہ کرپشن پر اپنے قریبی ساتھی کو بھی نہ چھوڑا، دوست اور اسکی اہلیہ کیخلاف تحقیقات کا حکم جاری ‎

datetime 13  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے قریبی ساتھی اور ان کی بیوی کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں آپ کو بہت بڑی بریکنگ نیوز دے رہا ہوں کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے قول ، اپنے ارادے اور اپنے نظریے سے جو کہا ہے کہ میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا، اسی نظریے کے تحت

وزیراعظم عمران خان نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی جن کی وہ رات دن تعریفیں کرتے ہیں ، ان کی بیوی کی بعض ایسی قسم کی شاپنگ جس کی ادائیگی یا تو ٹھیکیدار کر رہے ہیں یا پھر سرکاری خزانے کو ادائیگی کا کہا گیا ہے۔اس ضمن میں وزیراعظم عمران خان نے اہم اداروں کو حکم دے دیا ہے کہ اس معاملے کی بے لاگ اور غیر جانبدار کارروائی کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔اگر یہ بات ثابت ہو جائے تو میں ایک سیکنڈ بھی نہیں لگاؤں گا اور ان کو نکال دوں گا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…