سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش جاری، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے عید سے پہلے بڑی خبر کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ تیل اور گیس کی تلاش جاری، مطلوبہ گہرائی تک تقریبا پہنچ چکے،15 دن مزید درکار ہونگے۔ عید سے پہلے امید ہے کہ کچھ نتائج موصول ہونا شروع ہو جائینگے، تکنیکی مسئلے کی وجہ سے ڈرلنگ میں 5 سے 6 ہفتے… Continue 23reading سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش جاری، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے عید سے پہلے بڑی خبر کا اعلان کردیا