پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کی پاکستان میں سول آبادی پر فائرنگ ،پاک فوج بھی خاموش نہ رہی، منہ توڑ جواب

datetime 13  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھوئی رٹہ (آن لائن ) لائن آف کنٹرول پر انڈین آرمی کی سیز فائر لائن کی خلاف ورزیاں جاری، کھوئی رٹہ کے نواحی گائوں ندی سوہانہ کا رہائشی نکیال سیکٹر میں فائرنگ سے زخمی ۔تفصیلات کے مطابق ایل او سی پر انڈین آرمی کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا ۔انڈین آرمی آئے روز سول آبادی پر بلااشتعال گولہ باری و فائرنگ کرتی ہے۔ کھوئی رٹہ کے نواحی گائوں

ندی سوہانہ کا رہائشی ساجد طاہر ولد عبدالعزیز نکیال سیکٹر کے ایریا ترکنڈی میں اپنے رشتہ داروں کے ہاں شادی پر گیا ہوا تھا۔ انڈین آرمی نے سول آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ساجد طاہر زخمی ہو گیا۔ پاک فوج نے بزدل دشمن کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کی اور دشمن کے مورچوں کو نشانہ بنایا۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی ریفر کیا گیا .

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…