پنجاب یونیورسٹی کی سائٹ ہیک ،طالبات کی تصاویر، ویڈیوز اور موبائل نمبرز وٹس ایپ اور ویب سائٹس پرکھلے عام فروخت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہیک ۔ہزاروں طالبات کی معلومات چوری کر لی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے طالبات کی تصاویر، نام، فون نمبرز، گھروں کے پتے اور وڈیوز مختلف ویب سائٹس اور وٹس ایپ کے ذریعے فروخت کرنا شروع کر دی ہیں۔ ا س سے پہلے 2011 میں بھی پنجاب… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی کی سائٹ ہیک ،طالبات کی تصاویر، ویڈیوز اور موبائل نمبرز وٹس ایپ اور ویب سائٹس پرکھلے عام فروخت