پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

رک جاؤ، کدھر جا رہے ہو؟ وفاقی وزیر مراد سعید کی تقریر کے آغاز پر بلاول بھٹو ایوان سے چلے گئے،افسوسناک صورتحال

datetime 24  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید کی تقریر کے آغاز پر بلاول بھٹو ایوان سے چلے گئے۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے بجٹ پر اظہار خیال کیا گیا۔ بلاول بھٹو زر داری کی تقریر کے بعد اسپیکر نے مراد سعید کو جواب دینے کیلئے فلور دیا۔ مراد سعید

کی تقریر کے آغاز پر بلاول بھٹو زرداری  ایوان سے چلے گئے۔ بلاول بھٹو کی روانگی پر تحریک انصاف کے ارکان کا شور شرابہ کیا اور آوازیں دیں کہ رک جاؤ، کدھر جا رہے ہو۔پیپلزپارٹی کے ارکان نے  جواب دیاکہ چپ ہو جاؤ، خاموش رہو۔ مراد سعید کی تقریر کے دوران آصف زرداری بھی ایوان سے چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…