نیب اور حکومت کا گٹھ جوڑ ہوتا تو حمزہ شہباز کے ساتھ کیا سلوک کیاجاتا؟وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے وضاحت کردی
اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیر سٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نیب اور حکومت کا گٹھ جوڑ ہوتا تو حمزہ شہباز آدھے گھنٹے میں گرفتار ہو سکتے تھے، انہوں نے دو دن تک طاقت کے زور پر گرفتاری میں رخنہ ڈالے رکھا۔ حمزہ شہباز کا منی لانڈرنگ کیس… Continue 23reading نیب اور حکومت کا گٹھ جوڑ ہوتا تو حمزہ شہباز کے ساتھ کیا سلوک کیاجاتا؟وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے وضاحت کردی