جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سٹیزن پورٹل کے بعد عمران خان کا ایک اور انقلابی قدم عوامی شکایات سننے کیلئے وزیر اعظم دفتر میں سیل قائم ای میل اور واٹس ایپ کی بھی سہولت، لینڈ لائن نمبرز جاری

datetime 13  جون‬‮  2019 |

کراچی(سی پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے عوامی شکایت سننے کے لیے اپنے دفتر میں شکایتی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر اعظم اور وفاقی وزراء عوامی شکایت خود سنیں گے، 40 ٹیلی فون لائنیں ہوں گی۔ ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے

بھی شکایت وصول کی جائیں گی۔ ٹیلی فون 92254404۔9222667 اور 9222666سمیت دیگر فون نمبر ہوں گے۔ شکایتی مرکز صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کام کریں گا جبکہ شکایت درج کرانے کا وقت صبح 10 بجے سے دوپہر 2بجے ہوگا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…