ماڈل کورٹس پاکستان کی ایک اور کامیابی، دو اہم شہروں میں قتل و منشیات کے تمام مقدمات کا فیصلہ سنادیاگیا
راولپنڈی (این این آئی)ماڈل کورٹس پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی۔ بلوچستان کے دو اضلاع زیارت اور ہرنائی میں تمام قتل اور منشیات کے مقدمات کا فیصلہ کر دیا گیا۔ اب اس ضلع میں کوئی قتل یا منشیات کا مقدمہ زیر سماعت نہ ہے۔پاکستان کی 116 ماڈل کورٹس نے مجموعی طور پر قتل کے 61… Continue 23reading ماڈل کورٹس پاکستان کی ایک اور کامیابی، دو اہم شہروں میں قتل و منشیات کے تمام مقدمات کا فیصلہ سنادیاگیا