پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں بھی ہلچل، بڑے رہنما ساتھ چھوڑنے لگے، اہم سیاسی شخصیت نے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا عندیہ دے دیا

datetime 22  جون‬‮  2019 |

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں بھی ہلچل، اہم سیاسی رہنما نے تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا، میڈیا ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے حلقہ این اے 110 سے کامیاب ہونے والے تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا عندیہ دیا ہے، یاد رہے کہ وزارت نہ ملنے کی وجہ سے

راجہ ریاض پارٹی قیادت سے ناراض ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ 13 مئی 2016ء کو پیپلز پارٹی چھوڑ کر راجہ ریاض تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے، ذرائع کا کہناہے کہ بلاول بھٹو جب جولائی میں فیصل آباد آئیں تو راجہ ریاض دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…