’’ہمارے اسپیکر ‘‘پرحملوں کا دفاع کیاجائیگا، ایسا ہواتو پھر جنگ شروع ہوجائیگی،وزیر دفاع کی خواجہ آصف کو دھمکی
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں وزیر دفاع کی جانب سے اسپیکر کو ’’ہمارا اسپیکر ‘‘کہنے پر اپوزیشن برہم ہوگئی جبکہ خواجا آصف کو تقریر کا موقع دینے پر تحریک انصاف کے درجن بھر ارکان احتجاج کرتے ہوئے نشستوں پر کھڑے ہوکر خواجہ آصف سے معافی کا مطالبہ کردیا ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی… Continue 23reading ’’ہمارے اسپیکر ‘‘پرحملوں کا دفاع کیاجائیگا، ایسا ہواتو پھر جنگ شروع ہوجائیگی،وزیر دفاع کی خواجہ آصف کو دھمکی