استعفے دینے کا فیصلہ، شہباز شریف نے نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا، دھماکہ خیز اقدام کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے معیشت کو لگی بیماری کا علاج صرف نئے انتخابات قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ انتخابی دھاندلی کمیشن سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے،بجٹ بحث کے پہلے چار دن ضائع کئے گئے، حکومتی ارکان نے ایوان کو مچھلی منڈی بنائے رکھا، تیس… Continue 23reading استعفے دینے کا فیصلہ، شہباز شریف نے نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا، دھماکہ خیز اقدام کا اعلان











































