ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کا طیارہ پھسل گیا
گلگت(آن لائن)پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت پہنچنے والی پرواز پرواز پی کے 605 لینڈنگ کے دوران گلگت ائیر پورٹ پر کچے پر پھسل گئی جس کے نتیجے میں طیارے کو نقصان پہنچا۔ حادثے کے وقت طیارے میں تقریباً 40 مسافر سوار تھے۔پی آئی اے کے ترجمان ارشد ملک کے مطابق پی کے… Continue 23reading ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کا طیارہ پھسل گیا











































