جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا حکومت کی اقراء فروغ تعلیم واؤچر سکیم میں بڑے پیمانے پر خورد برد،قومی خزانے کو لوٹنے کیلئے کون سے طریقہ اپنایا گیا؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2019

خیبرپختونخوا حکومت کی اقراء فروغ تعلیم واؤچر سکیم میں بڑے پیمانے پر خورد برد،قومی خزانے کو لوٹنے کیلئے کون سے طریقہ اپنایا گیا؟سنسنی خیز انکشافات

پشاور( آن لائن ) خیبر پختونخوا حکومت کی فروغ تعلیم کے لیے اقراء فروغ تعلیم واؤچر اسکیم میں خورد برد کا انکشاف ہوا ہے۔صوبائی معائنہ ٹیم (پروونشل انسپکشن ٹیم) نے ایلیمنٹری ایجوکیشن فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا کی اقرا فروغ تعلیم واؤچر اسکیم سے متعلق اپنی رپورٹ میں خورد برد کا انکشاف کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کی اقراء فروغ تعلیم واؤچر سکیم میں بڑے پیمانے پر خورد برد،قومی خزانے کو لوٹنے کیلئے کون سے طریقہ اپنایا گیا؟سنسنی خیز انکشافات

چینی شہریوں کا پاکستانی خواتین سے شادی کے بعد انکے اعضا نکالنے کا انکشاف

datetime 4  اپریل‬‮  2019

چینی شہریوں کا پاکستانی خواتین سے شادی کے بعد انکے اعضا نکالنے کا انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں انکشاف ہوا ہے کہ چینی شہری پاکستانی خواتین سے شادی کے بعد ان کے جسم کے اعضا نکال لیتے ہیں۔کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ کمیٹی نے قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی… Continue 23reading چینی شہریوں کا پاکستانی خواتین سے شادی کے بعد انکے اعضا نکالنے کا انکشاف

سوشل میڈیا نے ایک اور گھر بسادیا ، امریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

datetime 4  اپریل‬‮  2019

سوشل میڈیا نے ایک اور گھر بسادیا ، امریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

سیالکوٹ(سی پی پی)سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی شادی میں بدل گئی۔ امریکہ کی خاتون نے سیالکوٹ میں پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی۔سیالکوٹ کے علاقے رنگپورہ کے رہائشی عنصر نامی نوجوان کی امریکی خاتون نغمہ سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔ امریکی خاتون نغمہ کو عنصر کی محبت سیالکوٹ کھینچ… Continue 23reading سوشل میڈیا نے ایک اور گھر بسادیا ، امریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

یہ ہے نیا پاکستان۔۔۔؟؟؟ سرکاری ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ کی سہولت اچانک ختم

datetime 4  اپریل‬‮  2019

یہ ہے نیا پاکستان۔۔۔؟؟؟ سرکاری ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ کی سہولت اچانک ختم

لاہور(سی پی پی) سرکاری ہسپتالوں میں کسی بھی اعلان کے بغیر مریضوں کے لیے مفت ٹیسٹ کی سہولت ختم کر دی گئی جس کے بعد اب معمولی بلڈ ٹیسٹ ہو یا ایکسرے، مریضوں کو اس کی فیس ادا کرنی ہوگی۔لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے مفت ٹیسٹ کی سہولت خاموشی کے ساتھ ختم… Continue 23reading یہ ہے نیا پاکستان۔۔۔؟؟؟ سرکاری ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ کی سہولت اچانک ختم

پاکستان سٹیل ملز کو چلانے میں چینی اور روسی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2019

پاکستان سٹیل ملز کو چلانے میں چینی اور روسی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار عبدالرزاق داؤد نے سینٹ صنعت و پیداوار کمیٹی کو بتایا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کو چلانے میں چینی اور روسی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاہم اس حوالے سے ای سی سی کی کمیٹی میں فیصلہ کیا جائے گا ،سٹیل ملز کی… Continue 23reading پاکستان سٹیل ملز کو چلانے میں چینی اور روسی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کر دیا

ماضی کی حکومتوں کی جانب سے ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل دیا گیا،وزیراعظم نے حکومت کو معلومات فراہم نہ کرنے والے سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ

datetime 3  اپریل‬‮  2019

ماضی کی حکومتوں کی جانب سے ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل دیا گیا،وزیراعظم نے حکومت کو معلومات فراہم نہ کرنے والے سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں کی جانب سے ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل دیا گیا، ہزاروں ایکڑ کی غیر استعمال شدہ سرکاری اراضی کو برؤے کار لا کر حکومتی خسارے کو کم اورترقیاتی عمل کو بھی مزید آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading ماضی کی حکومتوں کی جانب سے ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل دیا گیا،وزیراعظم نے حکومت کو معلومات فراہم نہ کرنے والے سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ

عمران خان ٹوئٹر پر94لاکھ فالوورز کیساتھ پاکستانی رہنماؤں میں سب سے مقبول شخصیت بن گئے،مریم نواز اور بلاول بھٹو کے کتنے فالوورز ہیں؟‎

datetime 3  اپریل‬‮  2019

عمران خان ٹوئٹر پر94لاکھ فالوورز کیساتھ پاکستانی رہنماؤں میں سب سے مقبول شخصیت بن گئے،مریم نواز اور بلاول بھٹو کے کتنے فالوورز ہیں؟‎

لاہور( این این آئی )وزیراعظم عمران خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 94لاکھ سے زائد فالوورز کے ساتھ تمام پاکستانی رہنماؤں میں سب سے مقبول شخصیت بن گئے ہیں۔عالمی درجہ بندی کے بارے میں اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ سپیکٹیٹر انڈیکس کے مطابق وزیراعظم عمران خان عالمی رہنماؤں کی فہرست میں… Continue 23reading عمران خان ٹوئٹر پر94لاکھ فالوورز کیساتھ پاکستانی رہنماؤں میں سب سے مقبول شخصیت بن گئے،مریم نواز اور بلاول بھٹو کے کتنے فالوورز ہیں؟‎

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا، شہباز شریف کی جانب سے جوابی خط کا مسودہ تیار

datetime 3  اپریل‬‮  2019

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا، شہباز شریف کی جانب سے جوابی خط کا مسودہ تیار

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا ، مسلم لیگ (ن)نے وزیر اعظم عمران خان کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ کر لیاہے (آج) جمعرات کو شہباز شریف خط وزیر اعظم کو ارسال کریں گے۔ذرائع کے مطابق بدھ کو… Continue 23reading حکومت اور اپوزیشن کے درمیان الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا، شہباز شریف کی جانب سے جوابی خط کا مسودہ تیار

ملک بھر میں قائم ماڈل عدالتوں نے کمال کر دیا، 10 سے 15 سال پرانے کیسز کے بھی فوری فیصلے

datetime 3  اپریل‬‮  2019

ملک بھر میں قائم ماڈل عدالتوں نے کمال کر دیا، 10 سے 15 سال پرانے کیسز کے بھی فوری فیصلے

راولپنڈی(آن لائن)قتل اور منشیات کے مقدمات کی فوری سماعت اور کیلئے پاکستان بھر میں قائم 116 ماڈل عدالتوں نے بدھ کے روز 137 مقدمات کے فیصلے سنا دیئے، بلوچستان کے ضلع پنجگور میں قتل اور منشیات کا کوئی کیس باقی نہ رہا،ا سلام آباد میں 5 ، پنجاب اور کے پی کے میں34 ، 34… Continue 23reading ملک بھر میں قائم ماڈل عدالتوں نے کمال کر دیا، 10 سے 15 سال پرانے کیسز کے بھی فوری فیصلے