پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

 زرتاج گل بجٹ اجلاس میں اپوزیشن ارکان کے جواب دیتے ہوئے حواس باختہ ہو گئیں،دلچسپ صورتحال

datetime 21  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل بجٹ اجلاس میں اپوزیشن اراکین اسمبلی کے بجٹ پر اعتراضات کی تقریروں کا جواب دیتے ہوئے حواس باختہ ہو گئی۔ گزشتہ روز زرتاج گل نے خورشید شاہ کی بجٹ تقریر کا جواب دیتے ہوئے وفاق کے بجٹ کی بجائے صوبہ پنجاب کے بجٹ کی تعریفیں شروع کر دیں اور اپنے سیاسی حریف اویس خان لغاری کی طرف اپنی توپوں کا رخ کر لیا جس پر اپوزیشن بنچوں پر بیٹھی خواتین نے ہنسنا

شروع کر دیا اور وزیر موسمیاتی تبدیلی کو یاد کروایا کہ کہ یہ نیشنل اسمبلی ہے پنجاب اسمبلی نہیں اور اپ یہاں بجٹ تقریر کر رہی ہیں جس پر بھی زرتاج گل نے اپنی تقریر جاری رکھی اور اور اپنا موضوع تبدیل کرتے ہوئے شہباز شریف کے بارے میں جملہ کسا بعد ازاں قائم مقام اسپیکر قاسم سوری نے زرتاج گل کو تقریر دو منٹ ختم کرنے کا کہا  پھر بھی وزیر موسمیاتی تبدیلی نے اپنی تقریر میں وفاق کے بجٹ کو خاص اہمیت نہ دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…