جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی لیکن پھر بھی سرمایہ کاری میں اضافہ، سرمایہ کاروں کیلئے حیران کن صورتحال

datetime 3  اپریل‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی لیکن پھر بھی سرمایہ کاری میں اضافہ، سرمایہ کاروں کیلئے حیران کن صورتحال

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کواتارچڑھاؤ کے بعدمحدودپیمانے پر مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس38000کی نفسیاتی حدپرمستحکم رہا،مندی کے باوجودسرمایہ کاری مالیت میں8ارب76کروڑروپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت6.02فیصدزائد جبکہ52.23فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔فروخت کے دباؤ اور پرافٹ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی لیکن پھر بھی سرمایہ کاری میں اضافہ، سرمایہ کاروں کیلئے حیران کن صورتحال

50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل تعلق کس کس کالعدم تنظیم سے تھا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 3  اپریل‬‮  2019

50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل تعلق کس کس کالعدم تنظیم سے تھا؟پڑھئے تفصیلات

کوئٹہ (سی پی پی)مختلف کالعدم تنظیموں کے 12 کمانڈرز سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کالعدم تنظیموں کے 12 کمانڈرز سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے، ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے، کالعدم بی آر… Continue 23reading 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل تعلق کس کس کالعدم تنظیم سے تھا؟پڑھئے تفصیلات

مشہور زمانہ خانانی اینڈ کالیا سکینڈل کا حیران کن فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2019

مشہور زمانہ خانانی اینڈ کالیا سکینڈل کا حیران کن فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی(آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے8 سال بعد خانانی اینڈ کالیا اسکینڈل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملوث تمام ملزمان کو بری کردیاہے۔ منی لانڈرنگ اسکینڈل میں نامزد ملزمان میں سے ایک ملزم جاوید خانانی نے خود کشی کرلی تھی۔ دیگر ملزمان میں حنیف کالیا ،مناف کالیا، جاوید خانانی، عاطف عزیز پولانی جبکہ بینکرز سید مسعود عباس… Continue 23reading مشہور زمانہ خانانی اینڈ کالیا سکینڈل کا حیران کن فیصلہ سنا دیا گیا

نوازشریف کا پھر چیک اپ ،ڈاکٹرز نے جسم میں کون سا آلہ نصب کرنے کی تجویز دیدی ؟

datetime 3  اپریل‬‮  2019

نوازشریف کا پھر چیک اپ ،ڈاکٹرز نے جسم میں کون سا آلہ نصب کرنے کی تجویز دیدی ؟

لاہور(اے این این ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ایک بار پھر شریف میڈیکل سٹی میں چیک اپ کیا گیا ہے اور ڈاکٹرز نے ان کے جسم میں پیس میکر نصب کرنے کی تجویز دی ہے ۔طبی معائنے کے بعد مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا… Continue 23reading نوازشریف کا پھر چیک اپ ،ڈاکٹرز نے جسم میں کون سا آلہ نصب کرنے کی تجویز دیدی ؟

سپریم کورٹ کا کام آئین اور قانون کی تشریح کرنا ہے،پھر کہتے عدالت انصاف نہیں کرتی، چیف جسٹس :مبینہ طور پر بیوی کو زندہ جلانے والا ملزم بری کرنے کا حکم

datetime 3  اپریل‬‮  2019

سپریم کورٹ کا کام آئین اور قانون کی تشریح کرنا ہے،پھر کہتے عدالت انصاف نہیں کرتی، چیف جسٹس :مبینہ طور پر بیوی کو زندہ جلانے والا ملزم بری کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبینہ طور پر بیوی کو زندہ جلانے والے محمد عمران کو بری کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے کہاکہ واقعہ کے آٹھ روز بعد ایف آئی آر کا اندراج کئی سوالات کو… Continue 23reading سپریم کورٹ کا کام آئین اور قانون کی تشریح کرنا ہے،پھر کہتے عدالت انصاف نہیں کرتی، چیف جسٹس :مبینہ طور پر بیوی کو زندہ جلانے والا ملزم بری کرنے کا حکم

نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنیوالے میجر محمد اکرم کا آج 81یوم پیدائش جانتے ہیں انہوں نے کس محاذ پرجام شہادت نوش کیا تھا؟

datetime 3  اپریل‬‮  2019

نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنیوالے میجر محمد اکرم کا آج 81یوم پیدائش جانتے ہیں انہوں نے کس محاذ پرجام شہادت نوش کیا تھا؟

ڈسکہ(این این آئی) نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے میجر محمد اکرم کا 81یوم پیدائش آج منایا جائیگا اس موقعہ پر مختلف کینٹ میںقرآن خوانی کی جائے گی وہ 4 اپریل1938 کوڈنگہ میں پیدا ہوئے میجر محمد اکرم13اکتوبر 1963کو بحثییت سکینڈ لیفٹنینٹ پاکستان آرمی کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ سے وابستہ ہوئے1965میںانہیں کیپٹن اور 1970میںمیجر… Continue 23reading نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنیوالے میجر محمد اکرم کا آج 81یوم پیدائش جانتے ہیں انہوں نے کس محاذ پرجام شہادت نوش کیا تھا؟

کوہاٹ، بنوں اور ایبٹ آباد کے کنٹرولر امتحانات برطرف وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  اپریل‬‮  2019

کوہاٹ، بنوں اور ایبٹ آباد کے کنٹرولر امتحانات برطرف وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

کوہاٹ (این این آئی)ناقص انتظامات اور نقل کی روک تھام میں ناکامی پر خیبر پختون خوا کے مشیر تعلیم برہم ہو گئے جنہوں نے 3 تعلیمی بورڈز کے کنٹرولر امتحانات کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا۔اس حوالے سے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختون خوا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، کوہاٹ، بنوں اور… Continue 23reading کوہاٹ، بنوں اور ایبٹ آباد کے کنٹرولر امتحانات برطرف وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

دربار بابا فرید پر ڈیوٹی کے دوران یونیفارم میں رقص کرنیوالی خاتون کانسٹیبل کو سخت سزا سنا دی گئی

datetime 3  اپریل‬‮  2019

دربار بابا فرید پر ڈیوٹی کے دوران یونیفارم میں رقص کرنیوالی خاتون کانسٹیبل کو سخت سزا سنا دی گئی

پاکپتن (این این آئی)پاکپتن میں پچھلے سال دیوٹی کے دوران ڈانس کرنے والی خاتون کانسٹیبل ثناء تنویر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد ڈانس کی ویڈیو بنا نے والی کانسٹیبل بھی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھی۔کانسٹیبل ثناء تنویر… Continue 23reading دربار بابا فرید پر ڈیوٹی کے دوران یونیفارم میں رقص کرنیوالی خاتون کانسٹیبل کو سخت سزا سنا دی گئی

آزاد کشمیر میں افسوسناک واقعہ ، ہر آنکھ اشکبار

datetime 3  اپریل‬‮  2019

آزاد کشمیر میں افسوسناک واقعہ ، ہر آنکھ اشکبار

باغ(این این آئی)تحصیل دھیرکوٹ غربی باغ کے علاقے ڈھیر بگلہ سے جیپ ساہلیاں جاری تھی کے حادثے کا شکار ہوگئی‘ گہری کھائی میں لگنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت چھ افراد جاںبحق ہوگئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی عوام کی کثیر تعداد اور انتظامیہ جاے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ر پورٹ کے مطابق… Continue 23reading آزاد کشمیر میں افسوسناک واقعہ ، ہر آنکھ اشکبار