ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر کی قدر میں تیزی اور بجٹ میں ٹیکسز کانتیجہ، آٹا بھی مزید مہنگا ہوگیا

datetime 21  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) آٹا،گھی اور میدے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، آٹے کا تھیلا 20 روپے، گھی کے ٹین اور میدے کی قیمت 100 روپے تک بڑھا دی گئی۔ مہنگا ہو نے کے بعد 20کلو آے کا تھیلا 800 روپے کا ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ آٹے کے ساتھ ساتھ گھی کی قیمت بھی بڑھنے لگی، سو لہ کلو گھی کے ٹین کی قیمت میں 100 روپیاضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد گھی کے ٹین کی قیمت 2750روپے سے 2850روپے تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب میدے کی قیمت بھی 100 کا اضافہ ہو ا ہے جس کے بعد بوری کی قیمت بڑھ کر 3900روپے تک پہنچ گئی۔آٹے کا تھیلا 20 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھنے سے آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ڈالر کی قدر میں تیزی اور بجٹ میں ٹیکسز میں اضافہ گھی مہنگا ہونے کا سبب بن رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…