پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک ZONG 4G فائبر آپٹک کے ذریعے انٹر نیٹ کی سہولت مہیا کرنے والا پہلا آپریٹر بن گیا
اسلا م آباد 25 جولائی 2019 :ZONG 4G پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک تیز ترین فائبر آپٹک انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے والا پاکستان کا واحد ٹیلی کام آپریٹربن گیا ہے ۔ بین الاقوامی معیار کے ٹیلی مواصلاتی نیٹ ورک اور بنیادی ڈھانچہ کی بدولت ، ZONG 4G لایا ہے برق رفتار انٹرنیٹ… Continue 23reading پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک ZONG 4G فائبر آپٹک کے ذریعے انٹر نیٹ کی سہولت مہیا کرنے والا پہلا آپریٹر بن گیا











































