عمران خان کو کہا تھا دفعہ کرو سب کو این آر او دے دو
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے15روز میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک دن سندھ کے ویزے پر پابندی لگ جائیگی ،یہ پابندی میڈیکل بنیادوں پر لگے گی کیونکہ دنیا میں اتنے ایڈز کے مریض کہیں سے نہیں نکلے جتنے لاڑکانہ سے نکلے ہیں،لاڑکانہ کے غریب عوام… Continue 23reading عمران خان کو کہا تھا دفعہ کرو سب کو این آر او دے دو