ڈاکٹرز بھی ٹیکس کی زد میں آگئے ،ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کرلیا،اگلے 10دن میں کیا ہونے جارہا ہے؟کھلبلی مچ گئی
لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے غیر رجسٹرڈ ڈاکٹرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایف بی آر کی جانب سے پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل کو مراسلہ ارسال کیا گیا جس میں لکھا گیاہے کہ 10 روز کے اندر تمام ڈاکٹرز کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔مراسلے میں کہا گیا… Continue 23reading ڈاکٹرز بھی ٹیکس کی زد میں آگئے ،ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کرلیا،اگلے 10دن میں کیا ہونے جارہا ہے؟کھلبلی مچ گئی











































