جعلی حکومت کوقبول نہیں،نوازشریف، شہباز شریف، حمزہ اور میں ایک دوسرے کیساتھ اختلاف تو کرسکتے ہیں لیکن فیصلہ کس کا ہوگا؟ مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ جعلی حکومت کوقبول نہیں کر نا چاہیے، جتنے دن رہے گی پاکستان کی صورتحال دگر گوں رہے گی،ہر روز عوام نئے بجٹ کی وجہ سے پس رہے ہیں، موجودہ حکومت خود ہی گر جائیگی ہمیں تردد نہیں کر پڑیگا،چیئرمین… Continue 23reading جعلی حکومت کوقبول نہیں،نوازشریف، شہباز شریف، حمزہ اور میں ایک دوسرے کیساتھ اختلاف تو کرسکتے ہیں لیکن فیصلہ کس کا ہوگا؟ مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا











































