ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے تعلقات میں دراڑ، اس معاملے پر اب ن لیگ کے ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو نے واضح کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رانا تنویر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نامزد کرنے پر تحفظات کااظہار کیا ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے معاملے پر اب نون لیگ کے ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے تعلقات میں دراڑ، اس معاملے پر اب ن لیگ کے ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو نے واضح کر دیا