محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی،مون سون کی بارشوں کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟تفصیلات جاری
لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے 4 جولائی کے روز سورج اور زمین کے درمیان فاصلہ کم ہونے کے باعث جمعرات کے روز کو سال کا گرم ترین دن قرار دے دیا ہے۔ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جمعرات کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی،مون سون کی بارشوں کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟تفصیلات جاری











































