تین سال کیلئے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے گورنرکے تقرر کا باضابطہ اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کر دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر رضا باقر کو تین سال کے لیے سٹیٹ بینک کا گورنر تعینات کیا گیاہے، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔واضح رہے کہ آئی ایم ایف میں تعینات ڈاکٹر رضا باقر کو… Continue 23reading تین سال کیلئے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے گورنرکے تقرر کا باضابطہ اعلان کردیاگیا