اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اور بلاگر اسلام آباد میں قتل

datetime 17  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اور بلاگر محمد بلال خان اسلام آباد میں قتل ،میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اور دینی حوالے سے اپنی الگ اور منفرد شناخت رکھنے والے نوجوان بلاگر محمد بلال خان کو نامعلوم افراد نے بھارہ کہو اسلام آباد میں

گولیاں مار کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ،ذرائع کے مطابق نامعلوم قاتلوں نے محمد بلال خان کو فون کر کے گھر سے بلایا اور اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا ،محمد بلال خان کو شدید زخمی حالت میں پمز ہسپتال لایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…