جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’نام نہیں،کام دیکھناچاہئے‘‘شاہ محمود قریشی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنے کی مخالفت کردی

datetime 31  مارچ‬‮  2019

’’نام نہیں،کام دیکھناچاہئے‘‘شاہ محمود قریشی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنے کی مخالفت کردی

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کانام بدلنے کی تجویز ہے تاہم میں ذاتی طورپرنام بدلنے کے حق میں نہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہاکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کانام بدلنے کی تجویز ہے تاہم میں ذاتی طورپر بے نظیر انکم… Continue 23reading ’’نام نہیں،کام دیکھناچاہئے‘‘شاہ محمود قریشی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنے کی مخالفت کردی

حکومت کو آف شور کمپنی کے ایک اکائونٹ سے کتنی بڑی رقم ملی؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 31  مارچ‬‮  2019

حکومت کو آف شور کمپنی کے ایک اکائونٹ سے کتنی بڑی رقم ملی؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوسی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے آف شور کمپنی کے ایک اکائونٹ سے 10.7 ملین روپے برآمد کیے ہیں، نیب کی کار کر دگی بہتر بنانے کیلئے قوانین میں مزید بہتر لانا چاہتے ہیں ، کرپٹ عناصر کا بلا تفریق احتساب… Continue 23reading حکومت کو آف شور کمپنی کے ایک اکائونٹ سے کتنی بڑی رقم ملی؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

جرمن غیرسرکاری امدادی تنظیم ہائنرِش بوئل شٹفٹنگ کا پاکستان میں کام بند کرنے کااعلان

datetime 31  مارچ‬‮  2019

جرمن غیرسرکاری امدادی تنظیم ہائنرِش بوئل شٹفٹنگ کا پاکستان میں کام بند کرنے کااعلان

برلن(این این آئی)جرمن غیرسرکاری امدادی تنظیم ہائنرِش بوئل شٹفٹنگ (ایچ بی ایس )نے پاکستان میں سرگرمیاں روکنے کا اعلان کردیا ، اس تنظیم نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے متعارف کروائے گئے نئے ضوابط کے تحت کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ایچ بی ایس جرمنی کی گرین پارٹی سے وابستہ تنظیم ہے۔غیرملکی خبررساں ادار… Continue 23reading جرمن غیرسرکاری امدادی تنظیم ہائنرِش بوئل شٹفٹنگ کا پاکستان میں کام بند کرنے کااعلان

خواجہ سرائوں کو پولیس میں بھرتی کر نے کا اعلان

datetime 31  مارچ‬‮  2019

خواجہ سرائوں کو پولیس میں بھرتی کر نے کا اعلان

لاڑکانہ(این این آئی)آئی جی سندھ کلیم امام نے لاڑکانہ پولیس فیسلٹیشن سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ پولیس میں خواتین کا کوٹہ 10 فیصد تک کیا جائے گا اور خواجہ سراؤں کو بھی پولیس میں بھرتی کیا جائے گا۔ کلیم امام… Continue 23reading خواجہ سرائوں کو پولیس میں بھرتی کر نے کا اعلان

ن لیگ نےپاکستان کو 30ہزار ارب روپے کا مقروض کیا،سابق حکومت پر سنگین ترین الزام عائد

datetime 31  مارچ‬‮  2019

ن لیگ نےپاکستان کو 30ہزار ارب روپے کا مقروض کیا،سابق حکومت پر سنگین ترین الزام عائد

سرگودھا(این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو 30ہزار ارب روپے کا مقروض کیا۔ بارہ سو ارب روپے کا قرضہ لیا گیاایک سوارب روپے کے چیک پنجاب میں بائونس تھے مسلم لیگ ن کی ہی… Continue 23reading ن لیگ نےپاکستان کو 30ہزار ارب روپے کا مقروض کیا،سابق حکومت پر سنگین ترین الزام عائد

نیب کو مطلوب ملزم عبداللہ شوکت یواے ا ی سے گرفتار، جانتے ہیں اس نےپیسہ کمانے کیلئے کیا طریقہ کار اپنایا؟

datetime 31  مارچ‬‮  2019

نیب کو مطلوب ملزم عبداللہ شوکت یواے ا ی سے گرفتار، جانتے ہیں اس نےپیسہ کمانے کیلئے کیا طریقہ کار اپنایا؟

کراچی(آن لائن ) نیب کو مطلوب ملزم عبداللہ شوکت کو انٹرپول کی مددسے یواے ا ی سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے جعلی فتویٰ سے شفیق الرحمان کے کاروبارکواسلامی قوانین کے مطابق قراردیاتھا۔ملزم نے شہریوں کودھوکہ دیکرپیسہ کمایا۔نیب حکام کے مطابق گرفتارملزم مضاربہ اسکینڈل کااہم کردارہے۔

اپریل فول کی ابتدا کب اور کس ملک سے ہوئی تھی ؟ مسلمان اس کام سے گریز کریں ، علماء کرام نے فتوی جاری کر دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2019

اپریل فول کی ابتدا کب اور کس ملک سے ہوئی تھی ؟ مسلمان اس کام سے گریز کریں ، علماء کرام نے فتوی جاری کر دیا

جہانیاں(آن لائن) خبر دار ! یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے منایا جائے گا۔کوئی آپ کو غلط اطلاع دے کرپریشان بھی کر سکتا ہے اس لیے محتاط رہیے۔اس روز دوستوں،عزیز رشتہ داروں اور پڑوسیوں کی جانب سے آنیو الی کسی بھی اطلاع ،موبائل کال یا خبرپر یقین کرنے سے پہلے اس کی… Continue 23reading اپریل فول کی ابتدا کب اور کس ملک سے ہوئی تھی ؟ مسلمان اس کام سے گریز کریں ، علماء کرام نے فتوی جاری کر دیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں 21 ہزار بچوں کے داخلے جعلی نکلے،کروڑوں روپے کے فنڈز میں خورد برد کرنے کا انکشاف 

datetime 30  مارچ‬‮  2019

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں 21 ہزار بچوں کے داخلے جعلی نکلے،کروڑوں روپے کے فنڈز میں خورد برد کرنے کا انکشاف 

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا کے 6 اضلاع میں ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے 41 ہزار بچوں کے داخلوں میں سے 21 ہزار جعلی نکلے۔ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے صوبے کے 6 اضلاع میں 2017ء سے انرولمنٹ پروگرام شروع کیا تھا جس کے تحت 41 ہزار بچوں کے داخلے کیے گئے لیکن ان میں… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں 21 ہزار بچوں کے داخلے جعلی نکلے،کروڑوں روپے کے فنڈز میں خورد برد کرنے کا انکشاف 

ٹیکس نادہندگان کی مصدقہ معلومات حاصل کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کااستعمال،ایک لاکھ 49ہزار اکاؤنٹس میں کتنے ارب ڈالرز موجود؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 30  مارچ‬‮  2019

ٹیکس نادہندگان کی مصدقہ معلومات حاصل کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کااستعمال،ایک لاکھ 49ہزار اکاؤنٹس میں کتنے ارب ڈالرز موجود؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور( این این آئی) وزیر مملکت برائے ریو نیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کی مصدقہ معلومات حاصل کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی حاصل کرلی ہے جو اپریل میں کام شروع کر دے گا ،ٹیکس کی شرح کی بجائے ٹیکس گزاروں کی تعداد میں اضافے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے ،پاکستان کا… Continue 23reading ٹیکس نادہندگان کی مصدقہ معلومات حاصل کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کااستعمال،ایک لاکھ 49ہزار اکاؤنٹس میں کتنے ارب ڈالرز موجود؟ حیرت انگیز انکشافات